103

حلقہ پی پی 130، پی ٹی آئی دور کی ترقیاتی سکیموں میں کرپشن کی شکایات پرمحکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کر دیں تفصیلات کے لٸے لنک پر کلک کریں

حلقہ پی پی 130، پی ٹی آئی دور کی ترقیاتی سکیموں میں کرپشن کی شکایات پرمحکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کر دیں
احمد پور سیال (حبیب منظر سے)
حلقہ پی پی 130، پی ٹی آئی دور کی ترقیاتی سکیموں میں کرپشن کی شکایات پرمحکمہ اینٹی کرپشن نے تحقیقات شروع کر دیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز محکمہ اینٹی کرپشن فیصل آباد کی انکوائری ٹیم نے ضہیم الرحمن کی سربراہی میں ایس ڈی او پبلک ہیلتھ صداقت عباس ،ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ سعید احمدکے ہمراہ پی پی 130 میں لگائی جانیوالی ترقیاتی سکیموں ، کارپٹ روڈز کے ریکارڈ کا جائزہ لیا اور ہسپتال روڈ سمیت مختلف موقعوں پر پہنچ کر میٹیریل کے نمونے حاصل کیے اس دوران موجود صحافیوں کو مئوقف دیتے ہوئے انکوائری ٹیم نے بتایا کہ اگر کرپشن کے شواہد ملے تو کاروائی ہو سکتی ہے

☆ رپورٹ حبیب منظر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں