#گڑھ_مہاراجہ سابقہ وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی گرفتاری کیلئے دربار سلطان باہو ان کے ڈیرہ پر پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے سیفران صاحبزادہ محبوب سلطان کی ڈیرہ دربار حضرت سلطان باہو پر آج علی الصبح پولیس کی بھاری نفری نے ریڈ کیا تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آئی .رپورٹ سی ای او سلطان نیوز
106