105

کراچی کے علاقے پولیس اسٹیشن اورنگی ٹاؤن تھانے کی حدود میں دوہری شہریت والے شہری کی زندگی مزید سخت ہوگئی (* سی ای او سلطان نیوز)

*کراچی کے علاقے پولیس اسٹیشن اورنگی ٹاؤن تھانے کی حدود میں دوہری شہریت والے شہری کی زندگی مزید سخت ہوگئی (* سی ای او سلطان نیوز)

*گزشتہ سال سے پولیس کی جانب سے دی گئی سیکیورٹی کے باعث پاکستانی شہریت رکھنے والا مائیکل ولد جونی چن کا کہنا تھا کہ وہ ایک آزاد اور پاکستانی شہری ہے۔ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی فراہم کرنے کے باعث نجی زندگی ابتر سے ابتر ہوچکی ہے۔*

*مائیکل کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک برادر ملک ہے مجھے یہاں کی عوام اور لوگوں سے کسی قسم کا خطرہ نہیں ہے۔*

*میں نے متعدد بار پولیس اسٹیشن میں جا کر باور کرایا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ آزاد زندگی گزارنا چاہتا ہوں تاہم کوئی اس بات کو سننے کو گوارہ نہیں*

*مائیکل کا ایڈیشنل آئی جی اور ملک کی مقتدر قوتوں سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی حفاظت کے نام پر پابندی ہٹائی جائے تاکہ وہ بھی ایک آزاد شہری کی طرح زندگی بسر کر سکے۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں