108

شورکوٹ کینٹ : نواحی گاٶں چک نمبر 328 کے رہاٸشی فقر محمد کھوکھر کی 11 سالہ لاپتہ بیٹی کی درخت سے لٹکی لاش مل گٸی مقامی پولیس فیصل آباد کی کرائم سین یونٹ ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیئے تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

شورکوٹ کینٹ
(نامہ نگار)
شورکوٹ کینٹ نواحی گاٶں چک نمبر 328
کے رہاٸشی فقر محمد کھوکھر کی 11 سالہ لاپتہ بیٹی کی درخت سے لٹکی لاش مل گٸی نعش برآمد ہونے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا
پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی
شورکوٹ کینٹ کے نواحی گاوں 328 کے رہائشی فقیر محمد کھوکھر کی گیارہ سالہ بیٹی سحر
بروز جمعرات گھر سے سکول گئی واپس نہ آئی تلاش کے باوجود نہ مل سکی
آج ریسکیو 1122کو اطلاع موصول ہوئی کہ ۔
ایک بچی کی گاؤں کے ایک کینو کے باغ میں درخت سے ایک بچی کی نعش لٹکی ہوئی ہے جس پر ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ اور PFSA کی مقامی اور فیصل آباد کی کرائم سین یونٹ ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کردیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں