*_🪔پاکستان دسمبر 2023 میں تین ٹیسٹ میچوں کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گا۔ پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ میں۔ دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں 26 سے 30 دسمبر تک، تیسرا ٹیسٹ سڈنی میں 3 سے 7 جنوری تک🎊🎈*
*_🪔آئی پی ایل میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے حیدرآباد دکن کے شائقین نے کھلاڑیوں پر نٹ بولٹ سمیت مختلف چیزیں پھینکیں جس کی وجہ سے میچ 10منٹ تک روکنا پڑا،آپ سوچیں پاکستان کے ورلڈکپ میچ میں کیا ہو سکتا ہے،سیکیورٹی خدشات موجود ہیں،ہائبرڈ ماڈل درست ہے،آئی سی سی کو سوچنا چاہیے🎊🎈_*
*_🪔نجم سیٹھی🗣️ہنگاموں کے باوجود بھارت میں بین الاقوامی کرکٹ نہیں رکتی، پاکستان کرکٹ ٹیم بھی بھارت میں ورلڈ کپ کے لیے خصوصی سیکیورٹی کا مطالبہ کرے گی🎊🎈_*
*_🪔نجم سیٹھی🗣️میں اگلے سال ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بنوں گا کیونکہ پاکستان اس کرسی پر فائز ہونے کے لیے اگلی لائن میں سب سے آگے ہے اور مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ جے شاہ آئی سی سی کا چیف بننا چاہتے ہیں🎊🎈_*
*_🪔نجم سیٹھی🗣️میرے خیال میں جے شاہ آئی سی سی کے سربراہ بننا چاہتے ہیں۔ وہ نوجوان اور توانا ہیں۔ میرا جے شاہ کو مشورہ ہے کہ اگر آپ لیڈر بننا چاہتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سب کے ساتھ یکساں سلوک کریں اور انہیں ساتھ رکھیں۔ ایشین کرکٹ کونسل آپ کی صدارت میں ٹوٹ گئی وہاں اپنے پاکستان کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا🎊🎈_*
*_🪔بنگلہ دیش نے آئرلینڈ کے خلاف شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ون ڈے سیریز 2-0 سے جیت لی، خاص طور پر آخری دس اوورز میں 274 کے دفاع کے لیے شاندار بولنگ کی اور دوسرا ون ڈے بھی اپنے نام کیا🇧🇩🇮🇪_*
*_🪔ایشیا کپ کی بعض ٹیموں کو یو اے ای کے گرم موسم میں کھیلنے پر تحفظات،سری لنکا میں میچز پر اصرارہوا تو پی سی بی ٹکٹوں کی فروخت سے حاصل شدہ رقم سمیت زرتلافی بھی طلب کرے گا،اگر پوراایونٹ نیوٹرل وینیو پر لے جانے پر زور دیا گیا توپھر پاکستان شرکت نہیں کرے گا،ٹرائنگولر ٹورنامنٹ کرائے گا🎊🎈_*
*_🪔جیسا کے آپ سب گروپ والو کو پتہ ہے کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کے لیے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا اب یہ نام میں نے تو پہلی بار سنا ہے کیا آپ میں سے کوئی جانتا ہے اسکو عجیب ہے پاکستان میں کیا کوئی کوچ نہیں مل سکتا تھا جو اس سے تو بہتر ہوتا🎊🎈_*