92 شیئر کریں ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کے اب تک کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے* *پاکستان کی آبادی . ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں Mohsan Raza مئ 9, 2023May 9, 2023 0 تبصرے *ملک میں جاری ساتویں مردم شماری کے اب تک کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے* *پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 33 لاکھ 36 ہزار 354 ہوگئی * *11 کروڑ 93 لاکھ 1782 افراد کیساتھ پنجاب سب آگے * *سندھ 5 کروڑ 59 لاکھ 2512 افراد کیساتھ دوسرے نمبر پر *