891

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ خادم اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین صوبہ سندھ و بلوچستان جناب صوفی محمد حیسن سروری قادری آج کراچی میں وصال پاگٸے۔ جنازہ نماز

کراچی صدر مینارا مسجد میں بعد نماز عشا ٕکو ادا کی جاٸیگی

اللہ پاک سے دعا ہے صوفی صاحب کے درجات بلند فرماۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں