آج ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال گڑھ مہاراجہ میں
خانوادہ حضرت سلطان کے عظیم سپوت
#خادم جھنگ
اور صاحبزادہ ڈاکٹر #کاشف سلطان صاحب نواب نوازش علی خان سیال
اور اس کی پوری ٹیم کو آج کا تاریخی اور کامیاب ہیلتھ کنوینشن کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں
سی ای و سلطان نیوز چوہدری عبدالستار جٹ و ٹیم سلطان نیوز
