اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
کل مورخہ 29 اپریل 2023 بروز ہفتہ شام 5:00 بجے بمقام جتووالہ گڑھ مہاراجہ میں
خاتم النبیاء ٹراما سنٹر و ہسپتال کی عظیم الشان افتتاحی تقریب و ہیلتھ کنونشن
منعقد ہو رہا ہے میں اپنے تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں اورگروپ کے ورکرز و رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں .
آپ کی دعاؤں کا طلبگار:
محمد نوازش علی خان سیال
انشاللہ ایم_پی_اے
پی_پی 129
