132

#__گندی_عورت_اور_پاک_مرد۔۔۔؟؟؟ جسم چھونے دے تو خراب، ہاتھ جھٹک دے تب بھی بُری ۔۔۔۔۔ پاس سے گزر جائے تو سیٹی مار کے چھیڑو، اکیلی دکھائی دے تو ڈورے ڈالو۔۔۔مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

#__گندی_عورت_اور_پاک_مرد۔۔۔؟؟؟
جسم چھونے دے تو خراب، ہاتھ جھٹک دے تب بھی بُری ۔۔۔
پاس سے گزر جائے تو سیٹی مار کے چھیڑو، اکیلی دکھائی دے تو ڈورے ڈالو۔۔۔
فون نمبر مل جائے تو دوستوں میں بانٹو کہ کسی کا کام تو ہو جائے گا۔۔۔۔”سپر مال ہے یار” ہنسی تو پھنسی “گندی عورت”۔۔
ڈرائیور ہو تو بس، ویگن، کار میں لیڈیز سیٹ کے بالکل سامنے اپنا موبائل نمبر لکھو، کوئی ایک بھی پھنسی تو سمجھو قسمت کا تالا “کُھل جا سم سم”۔۔۔۔۔۔
پبلک سروس گاڑی میں بیٹھی ہو تو اس کے چہرے پہ شیشہ / “سائیڈ مرر” فٹ کر کے میلودے دانت نکال کے تاڑنا شروع کر دو۔۔
پبلک سروس باتھ روم میں بیچاریوں کے نمبر لکھیں ہم… “اگر آپ کو مال چاہے تو اس نمبر پر کال کیجیے” لوگوں کی عورتیں مال اور اپنی عورت ہماری عزت” ؟؟؟
جائیداد سے حصہ مانگے تو مار دو، پاک کتاب سے نکاح کروا دو یا بے دخل کر دو۔۔۔
بیٹے کی شادی کرنی ہے چاند جیسی خوبصورت، کماوُ، تعلیم یافتہ، سُگھڑ، بے داغ اور تمام نسوانی امتحانات پاس شدہ بہو چاہئے۔۔۔ بیٹا شراب و چرس کے نشے میں دھت چاہئے کتنے میڈیکل فیل کر چکا ہو۔۔۔۔
کھانا پکے تو اچھا کھانا مرد کا جبکہ بچا کھُچا عورت کا، پانی کی گاگر عورت لا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں