145

گڑھ مہاراجہ کی وہ عوامی سیاسی شخصیات جنہوں نے عوام کو سیاسی۔ معاشرتی۔ معاشی ۔اور فکری طور پر متاثر کیا اور اب بھی موئثرھیں

گڑھ مہاراجہ کی وہ عوامی سیاسی شخصیات جنہوں نے عوام کو سیاسی۔ معاشرتی۔ معاشی ۔اور فکری طور پر متاثر کیا اور اب بھی موئثرھیں۔ /
گڑھ مہاراجہ کی ترقی و تنزلی میں ان شخصیات کا کیا کردار رھا اور اب کیا ھے ۔
—————————
سلطان نیوز عنقریب گڑھ مہاراجہ کی ان سیاسی عوامی شخصیات کی عوامی سیاست ۔سماجی و معاشرتی خدمات اور نوجوان نسل کی نظریاتی و فکری شعور دینے کی بابت جدو جہد کے بارے آگاہی دینے کے لیئے ایک تحریری سلسلہ شروع کر رھا ھے ۔ سلطان نیوز پڑھنے اور کمٹس کرنے والوں کاادارہ سلطان نیوز مشکور ھو گا۔
ادارہ سلطان نیوز نے اس سلسلہ میں ابتدائی طور پر جن 11 شخصیات کا چناو کیا ھے درج ذیل ھیں ۔
1۔۔رانا فقیر حسین خاں ولد رانا آر اے خاں سابق چیئرمین بلدیہ گڑھ مہاراجہ ۔
2۔۔رانا محمد اسلم ولد رانا عبدالحید سابق چیئرمین و سابق نائب ناظم بلدیہ گڑھ مہاراجہ۔
3۔۔ملک قنبر اعوان ولد ملک ولی محمد سابق نائب ناظم بلدیہ گڑھ مہاراجہ۔
4۔۔مہر لیاقت علی ڈب مہر سرفراز ڈب سابق چیئرمین و سابق ناظم بلدیہ گڑھ مہاراجہ۔
5۔۔مہر علی عرفان سبانہ سیال ولد مہر غلام علی سبانہ سابق ناظم بلدیہ گڑھ مہاراجہ۔
6۔۔چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ ولد چوہدری کرم دین سابق کونسلر بلدیہ گڑھ مہاراجہ
7۔۔ملک عبدالرحمن اعوان سابق کونسلر بلدیہ گڑھ مہاراجہ
8۔۔مولوی شیخ نذر عباس حیدری ولد شیخ محمد بخش سابق کونسلر بلدیہ گڑھ مہا راجہ ۔
9۔۔مولانا انور علی ولد زوار محمد اقبال سابق عربی ٹیچر وسابق خطیب جامع مسجد جعفریہ۔گڑھ مہاراجہ
10۔۔ملک غلام حیدر اعوان ولد سراج دین اعوان معروف سماجی کارکن

11۔۔مہر فخر عباس ڈب ولد مہر حاجی غلام عباس معروف زمیندار اور کاروباری شخصیت گڑھ مہاراجہ۔
ترتیب وار سلسلہ تحریر کا انتظار فرمائیے گا۔
شکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں