۔ آپ کے بچنے کے چانسز ۹۸ فیصد ہیں جبکہ پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں دوسری بیماریوں کے مریض اس سے کہیں زیادہ مرتے ہیں۔ اصل خطرہ نالائق اور خودغرض معالج ہیں، کرونا نہیں۔ اصل خطرہ ہسپتالوں کی ہائیجین ہے ، جس کے آگے کرونا کچھ بھی نہیں۔
۔ چند روز مزید، اور گرمی کی پہلی لہر سے کرونا کا زور ٹوٹ جائیگا۔
۔ کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر مکمل ریسٹ، مائع کا مسلسل استعمال اور اللہ سے مدد مانگتے رہیں۔ آپکے جسم کا مدافعاتی نظام اور خدا کی رحمت آپ کو محفوظ رکھے گی۔ انشااللہ۔
۔ ماسک، دواؤں، کسی خاص علاج کی پوسٹیں شئیر نہ کریں، وہ سب مختلف ٹریفک مافیا اور زخیرہ اندوزوں کی عید کا سامان ہیں۔
۔ بازار سے زخیرہ اندوزوں کا مہنگا مگر بیکار ماسک مت خریدیں۔ یوٹیوب سے دیکھ کر گھر میں تیار کر لیں۔ جتنی بچت بازار والے دس روپے والے ماسک سے ہونا ہے اس سے زیادہ محفوظ گھر بنا ہوا ماسک ہوتا ہے۔
۔ آخری بات، کرونا یا کوئی اور وائرس ۔۔۔ اس کل جہان کے مالک کے پلان سے باہر نہیں ہے۔ آپ کے کچھ پلان اگر ڈسٹرب ہو۔بھی جائیں، اسکا پلان جو بھی ہے وہی پورا ہوگا۔ ۔ “وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَ (54)
” (القران)