275

قصور ڈی ایچ کیو ہسپتال ایمرجنسی میں ڈاکٹر کی عدم توجہ سے 55سالہ شخص جانبحق

قصور کے نواحی گاٶں کھارا کا رہائشی کو ہاٸی بلڈ پریشر پر ایمرجنسی لایا گیا ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر کو بار بار چیک کرنے کا کہا مگر چیک نہ کیا جس کے وجہ سے مریض جان کی باذی ہار گیا
کامران گگڑ
سلطان نیوز قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں