305

حویلی بہادر شاہ ام یاسمین دختر رفیق احمد جو گزشتہ دن ملزم نجیب اللہ ولد امیر حسین قوم سربانہ سیال سکنہ کوٹ مراد کے زیادتی کا نشانہ بنی۔اس کے بارے میں اڈا حویلی بہادر شاہ عوام نے احتجاج کیا۔اور DPo جھنگ سے مطالبہ کیا۔کہ ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے

حویلی بہادر شاہ
ام یاسمین دختر رفیق احمد جو گزشتہ دن ملزم نجیب اللہ ولد امیر حسین قوم سربانہ سیال سکنہ کوٹ مراد کے زیادتی کا نشانہ بنی۔اس کے بارے میں اڈا حویلی بہادر شاہ عوام نے احتجاج کیا۔اور DPo جھنگ سے مطالبہ کیا۔کہ ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے اور لواحقین کو فوری انصاف دیا جائے۔اس موقع پر مہر رجب ولوا Si تھانہ وریام والہ اپنی نفری کے ساتھ موجود تھا روپوٹ ملک زاھد اقبال شورکوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں