268

لیہ*لنک روڈ گداراہ چوک کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر*ریسکیو 1122 لیہ: حادثہ دھند کا باعث پیش آیا، موٹر سائیکل سوار 2افراد زخمی۔ریسکیو1122 لیہ: تفصیل کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا ، موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکر درخت سے ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے ٹینکر لیک ہوگیا۔ریسکیو 1122 لیہ: آئل ٹینکر 10000لیٹرکی کیپیسٹی ہے جبکہ 3000لیٹر ٹینک میں موجود۔ ریسکیو 1122

لیہ*لنک روڈ گداراہ چوک کے قریب آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر*ریسکیو 1122

لیہ: حادثہ دھند کا باعث پیش آیا، موٹر سائیکل سوار 2افراد زخمی۔ریسکیو1122

لیہ: تفصیل کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا ، موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے آئل ٹینکر درخت سے ٹکرا گیا، جس کی وجہ سے ٹینکر لیک ہوگیا۔ریسکیو 1122

لیہ: آئل ٹینکر 10000لیٹرکی کیپیسٹی ہے جبکہ 3000لیٹر ٹینک میں موجود۔ ریسکیو 1122

لیہ:آئل ٹینکر میں 3000 لیٹر پیٹرول تھا ،جو لیہ سے جمن شاہ کی طرف جا رہا تھا۔ ریسکیو 1122

لیہ: ریسکیو 1122 لیہ کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1222

لیہ : جائے حادثہ پر10ریسکیو جوان اور کل 6 گاڑیاں جن میں 3ایمبولینسیز ، 2آگ بجھانے والی گاڑیاں اور1 سپیشل ریسکیو وہیکل ریسکیو آپریشن میں مصروف۔ریسکیو 1122

لیہ:ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی ہدایت پرایمرجنسی آفیسر (آپریشنل) عنایت اللہ بلوچ ریسکیوآپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ریسکیو 1122
لیہ:

*رپورٹ*ملک حسنین علوی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں