380 شیئر کریں ذاتی تشہر نہیں، صرف عوام کی خدمت۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر اپنی تصویر پر مبنی بینر لگانے پر وزیراعظم عمران خان سخت برہم Mohsan Raza فروری 26, 2020February 26, 2020 0 تبصرے ذاتی تشہر نہیں، صرف عوام کی خدمت۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے باہر اپنی تصویر پر مبنی بینر لگانے پر وزیراعظم عمران خان سخت برہم۔ ہٹانے کیلیے ایک دن کا بھی ٹائم نہ دیا، متعلقہ حکام نے راتوں رات ہٹا دئیے۔