“راجن پور، لیہ، بہاولنگر، مظفر گڑھ، میانوالی، لاہور، سیالکوٹ، اٹک میں مدر اینڈ چائلڈ کئیر ہسپتال بنا رہے ہیں.
ملتان میں نشتر 2 ہسپتال پر کام شروع ہو چکا ہے، کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ DG خان، رحیم یار خان میں شیخ زید 2 اور انسٹیٹیوٹ آف بلڈ ڈیزیز لاہور بنایا جائے گا” – وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار۔
340