201

لیہ۔ہندوؤں کے تین خاندان دائرہ اسلام میں داخل چک 386میں مقامی زمیندارراناخلیل احمدکی میزبانی میں مقامیں 24 ہندوافراد نے اسلام قبول کرلیا،

قاری اقبال مولنوشعیب ندیم اللہ نواز سرگانی ضلعی صدر سرائیکستان قومی اتحاد نے نومسلم افراد کو کلمہ پڑھایا۔ راناخلیل احمدنے میڈیاکوبتایاکہ نومسلم خاندان ان کی زمینوں پرکاشت کاری کرتے تھے۔ہندوخاندانوں کودائراسلام میں داخل ہونے کی دعوت دی جس پرانہوں باہمی مشاورت کے بعدہماری دعوت قبول کرلی اوردائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ہندوخاندانوں کے اسلام قبول کرنے پر
علاقہ کی عوام میں خوشی کی لہردوڑگئی ۔اس پروقارخوشی کے موقع پر آخر میں رانا خلیل احمد کی طرف سے عوام کے لئے اور تمام نومسلم مہمانوں کے اعزازمیں دعوت کا اھتمام کیا گیا تھا اس موقع پر نو مسلم بھائیوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ اسلام کی سچائ کو دیکھتے ھوئے کلمہ پڑھا اور ھمیں اطمینان ھوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں