244

ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اسد علی نے سبزی منڈی کا دورہ کیا سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا انہوں نے اشیاء خور و نوش کی قیمتوں کا تعین کر کے ریٹ

لسٹ جاری کروائیں اور دکانداروں کو تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی گراں فروشی و ذخیرہ اندوزی پر کارروائی کی جائیگی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اسد علی بدھ نے آڑھتیوں اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منڈی میں مال بردار ٹرکوں اور ریڑھوں کی نگرانی کی جائے تمام سٹاک کا ریکارڈ رکھا جائے اور صفائی کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں