333

قصور پوليس 23پتنگ باز گرفتار تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے پتنگبازی کرتے 23ملزمان کو گرفتار کر لیا

قصور پوليس 23پتنگ باز گرفتار
تھانہ اے ڈوثرن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں سے پتنگبازی کرتے 23ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے سینکڑوں پتنگیں اور دھاتی ڈور کی چرخیا ں برآمد مقدمہ درج
کامران گگڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں