606

23 فروری پاکستان ریلوے کا عوام کی سہولت کیلئے ایک اور احسن اقدام* لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا فیصلہ ا لاہور -گوجرانوالہ ایکسپریس 24فروری سے شروع کی جائے گی

پاکستان ریلوے نے مسافروں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر کرایہ ایک سو روپے مقرر کر دیا

*شیخ رشید احمد 24فروری کو گوجرانوالہ میں نئی ٹرین سروس کا افتتاح کرینگے*

گوجرانوالہ سے لاھور روزانہ تین ٹرینیں چلے گی

لاہور سے بھی روزانہ کی بنیاد پر تین ٹرینیں گوجرانوالہ جاے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں