652

. قصور ٹک ٹاک منچلوں نے زندگیاں داٶ پر لگا دی قصور کے علاقہ گلبرگ میں شیری نامی نوجوان فاٸیرنگ کرتا رہا

جس کی ویڈیو شوشل میڈیا پر واٸرل ہوگٸ اس کے خلاف ابھی تک کوٸی قانونی کارواٸی عمل میں نہی آٸی
کامران گگڑ تحصيل رپورٹر قصور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں