215

پڑ ھو پنجاب بڑھو پنجاب آکسفورڈ پبلک سکینڈری سکول گڑھ مہاراجہ میں سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ھوا ۔جس میں پرنسپل رانا فیصل عدیل اور مھمانان گرامی نے پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔

پڑ ھو پنجاب بڑھو پنجاب
آکسفورڈ پبلک سکینڈری سکول گڑھ مہاراجہ میں سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ھوا ۔جس میں پرنسپل رانا فیصل عدیل اور مھمانان گرامی نے پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔۔۔ غریب اور مستحق بچوں میں فری سکول بیگ بھی تقسیم کئے گئے۔۔پرنسپل کا کہنا تھا ۔یہ بچے مستقبل میں پڑھ لکھ کر پاکستان کا قیمتی سرمایہ ھوں گے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں