خانیوال:
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی معروف خطیب اور عالمِ دین مولانا طارق جمیل سےتلَمبہ میں ان کے آبائی گھر میں ان کی عیادت ،ان کے مرحومین کے مغفرت کی دُعا اور قومی ،مُلکی اور عالمی مُسلم اُمہ کے مسائل پر گفتگو اور اس کے حل وفصل کے لیے مفید مشورے
724