480 شیئر کریں بــےنظیر انکم سپورٹ سے مستفید ہونے والی خواتین کیلٸے Mohsan Raza فروری 17, 2020February 17, 2020 0 تبصرے 4 سے 12 سال کے بچوں کو پراٸمری سکول داخل کرانے پر بچوں کیلٸے 750 اور بچیوں کیلٸے 1000 روپـے سہ ماہی اضافی ملیں گے