18

گڑھ مہاراجہ. سلطان باہو پولیس خدمت مرکز سینٹر کا افتتاح آر پی او سرفراز احمد فلکی ڈی پی اوجھنگ محمد راشد ہدایت نے کر دیا جس میں ڈی ایس پی احمد پور سیال چوہدری اشرف گجر ایس ایچ او گڑھ مہاراجہ اسد عباس چوکی انچارج محمود۔کوٹ محمد۔یونس حسنانہ کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر آرپی او و ڈی پی او نے

گڑھ مہاراجہ. سلطان باہو پولیس خدمت مرکز سینٹر کا افتتاح آر پی او سرفراز احمد فلکی ڈی پی اوجھنگ محمد راشد ہدایت نے کر دیا جس میں ڈی ایس پی احمد پور سیال چوہدری اشرف گجر ایس ایچ او گڑھ مہاراجہ اسد عباس چوکی انچارج محمود۔کوٹ محمد۔یونس حسنانہ کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر آرپی او و ڈی پی او نے پولیس مرکز میں پودے بھی لگائے خدمت مرکز سینٹر گڑھ موڑ پر شہریوں کو ہر قسم۔کی پولیس کے متعلقہ دستاویز لائسنس کلیئرنس سرٹیفکیٹ وغیرہ کی سہولت دستیاب ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں