30

اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ/ایکسیلنس ایوارڈ کی تقسیم: استحکام پاکستان فاؤ نڈیشن کی جانب سے پاکستان بھر کی ایسی شخصیات جنہوں نے اپنے شعبہ میں بہترین خدمات سر انجام دیں ان کی خدمات کے اعتراف میں قائداعظم گولڈ میڈل /ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تحصیل احمد پور سیال سے ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد(میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال)اور ڈاکٹر آصف علی ابرار(چائلڈ سپیشلسٹ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال)کوبہترین۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان

قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ/ایکسیلنس ایوارڈ کی تقسیم:
استحکام پاکستان فاؤ نڈیشن کی جانب سے پاکستان بھر کی ایسی شخصیات جنہوں نے اپنے شعبہ میں بہترین خدمات سر انجام دیں ان کی خدمات کے اعتراف میں قائداعظم گولڈ میڈل /ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تحصیل احمد پور سیال سے ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد(میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال)اور ڈاکٹر آصف علی ابرار(چائلڈ سپیشلسٹ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال)کوبہترین خدمات سر انجام دینے پرجعفر روناس(ایرانی سفیر)، ڈاکٹر امجد یٰسین جام(ایڈیشنل سیکریٹری، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری)، پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر(وائس چانسلر، یونیورسٹی آف سوات) اورپروفیسر گُل مجید خان(وائس چانسلر، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور) جو کہ تقریب کے مہمانان خصوصی تھے قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا۔ جو کہ ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالداور ڈاکٹر آصف علی ابرارکی اپنے ادارہ اور عوام کی بے لوث خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں