نجم سیٹھی اور ڈاکٹر حسن عسکری کے بعد سید محسن رضا نقوی صحافت سے تعلق رکھنے والے تیسرے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، موصوف سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری شجاعت کی بھانجی کے شوہر، مرحوم ایس ایس پی اشرف مارتھ کے داماد اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے ہم زلف ہیں۔ ان کا آبائی شہر جھنگ ہے۔
14