213

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ر عثمان کو ممکنہ طور پر آئی جی پنجاب لگانے کا فیصلہ۔ ذرائع

ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ر عثمان کو ممکنہ طور پر آئی جی پنجاب لگانے کا فیصلہ۔ ذرائع

نئے آئی جی پنجاب کو تحریک انصاف کو آڑھے ہاتھوں لینے کا ٹاسک دیا جائے گا۔ ذرائع

کیپٹن ریٹائرڈ عثمان حمزہ شہباز کی وزارت کے دوران ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ تعینات تھے

مقتدر حلقوں نے کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کو نئی ذمہ داریوں کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع

آر پی اوز , سی پی او , اور ڈی پی اوز کے وسیع پیمانے پر تبادلوں کا ریلا آئے گا۔ ذرائع

سی سی پی او ، ڈی آئی جی آپریشنز اور انوسٹیگیشن بھی تبدیل ہوں گے۔ ذرائع

بلال صدیق کمیانہ کو ممکنہ طور پر سی سی پی او لاہور لگائے جانے کا امکان۔ ذرائع

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ تعنیاتی کے بعد اپنی ٹیم لیکر آئیں گے۔ ذرائع

بلال صدیق کمیانہ نے گزشتہ سال تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو ناکام بنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں