132

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے 4 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، نوٹیفیکیشن

سب رجسٹرار ملتان کینٹ لیاقت علی کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو وزیرآباد تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر لاوا حبیب الرحمن کو سب رجسٹرار ملتان کینٹ تعینات کر دیا گیا

سب رجسٹرار ملتان سٹی فرحان مجتبی کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو مری تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز مغل کو سب رجسٹرار ملتان سٹی تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں