وزڈم ہاوس سکولز سسٹم کے زیر اہتمام فن فیسٹا کا اہتمام کیا گیا جس میں اساتذہ اور طالب علموں کی تقریح کے لیے جھولے اور سٹالز لگائے گئے تھے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سکول شیخ شاہزیب اشفاق نے خطاب کرتے ہوئے نصابی کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کو طالب علموں کے لیے ضروری قرار دیا۔
