32

کتے کو نام سے نہ پکارے جانے پر پالتو کتے کا مالک طیش میں آگیا اور پڑوسی کو قتل کردیا۔

بھارت میں کتے کو نام سے نہ پکارے جانے پر پالتو کتے کا مالک طیش میں آگیا اور پڑوسی کو قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے پالتو جانور کا نام لینے کے بجائے کتا کہنے پر 62 سالہ پڑوسی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس نے واقعے کی تفصیل بتائی کہ نرملا اور اس کے بیٹے ڈینیئل اور ونسنٹ نے اپنے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو پالتو کتے کو کتا کہنے سے کئی بار منع کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں