29

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی اور شہر میں نمبر ون پارٹی کی حیثیت سے عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے پر نیو ایم اے جناح روڈ پر عظیم الشان ”جلسہ تشکر“ میں آمد کے موقع پر فقید المثال استقبال۔ مرکزی نائب امرا اسداللہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی شاندار کامیابی اور شہر میں نمبر ون پارٹی کی حیثیت سے عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے پر نیو ایم اے جناح روڈ پر عظیم الشان ”جلسہ تشکر“ میں آمد کے موقع پر فقید المثال استقبال۔
مرکزی نائب امرا اسداللہ بھٹو، راشد نسیم، ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی، امیر صوبہ سندھ محمد حسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن و دیگر موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں