39

پولیو کو مٹانا ہے، ہر حد تک جانا ہے❗ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پولیو ورکرز مشکل اور دشوار گزار راستوں سے ہو کر ہر بچے 👶 تک ویکسین کی رسائی ممکن بنا رہے ہیں تاکہ انہیں معذوری سے پاک مستقبل کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

پولیو کو مٹانا ہے، ہر حد تک جانا ہے❗
قومی انسداد پولیو مہم کے دوران بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پولیو ورکرز مشکل اور دشوار گزار راستوں سے ہو کر ہر بچے 👶 تک ویکسین کی رسائی ممکن بنا رہے ہیں تاکہ انہیں معذوری سے پاک مستقبل کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں