24

صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور جنرل سیکرٹری میاں حماد اظہر کی پنجاب آفس میں پارٹی رہنماٶں سے ملاقات عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت ملاقات میں سینئر نائب صدر اعجاز منہاس،سیکرٹری کوارڈینشین شنیلا علی بھی موجود

صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور جنرل سیکرٹری میاں حماد اظہر کی پنجاب آفس میں پارٹی رہنماٶں سے ملاقات
عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت
ملاقات میں سینئر نائب صدر اعجاز منہاس،سیکرٹری کوارڈینشین شنیلا علی بھی موجود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں