37

سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ رواں سال حج کے لیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ عازمین حج کی تعداد پر

سعودی عرب کے وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ رواں سال حج کے لیے عازمین کی تعداد پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ عازمین حج کی تعداد پر پابندی کورونا وبا کے باعث عائد کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں