22

گڑھ موڑ میں مہر قلب علی چلڈرن ہسپتال کو صحت کارڈ پروگرام سے الحاق ہونے پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا افتتاح ایم_پی_اے_راناشہبازاحمدخاں نے فیتا کاٹ کر کیا۔اس پر وقار تقریب میں ڈاکٹر مہر الیاس رضا ڈب۔اور مہر محسن رضا ڈب کی طرف سے شاندار استقبال کیاگیا

گڑھ موڑ میں مہر قلب علی چلڈرن ہسپتال کو صحت کارڈ پروگرام سے الحاق ہونے پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس کا افتتاح
ایم_پی_اے_راناشہبازاحمدخاں
نے فیتا کاٹ کر کیا۔اس پر وقار تقریب میں
ڈاکٹر مہر الیاس رضا ڈب۔اور مہر محسن رضا ڈب کی طرف سے شاندار استقبال کیاگیا۔
اور ڈب برادران نے چلڈرن ہسپتال کو صحت کارڈ سے الحاق کروانے پر
ایم پی اے رانا شہبازاحمدخاں کا شکریہ ادا کیا
اس پر وقارتقریب میں ڈاکٹر صاحبان۔سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں میڈیا نے بھی شرکت کی۔
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں