شورکوٹ۔سکے بھائی کے ساتھ ملی بھگت۔ بدنیتی ۔جعلسازی۔اور فراڈ کرنے والے گروہ کو دھر لیا ۔
شورکوٹ۔رحمت اللہ صابر نے اپنے سکے بھائی عنایت اللہ جو کہ بیرون ملک رہتا ہے اس کی جائیداد اپنے بیٹوں کے نام غلط طریقے سے منتقل کر دی۔
شورکوٹ۔رحمت اللہ صابر نے تعدادی رقبہ۔6 کنال 17مرلے بذریعہ انتقال نمبر 699۔ جعلسازی کے ذریعے اپنے بیٹے عمران محمد ہارون محمد محمد حفیظ اللہ کے نام منتقل کروا دیا۔
شورکوٹ۔رحمت اللہ نے اپنے بھائی کی طرف سے دیا جانے والا مختار خاص جوکہ کہ اس اس رقبے کا نہ تھا۔اس کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپنے سکے بھائی کا رقبہ فراڈ اور بدنیتی کے ذریعے اپنے بیٹوں کے نام منتقل کرا دیا۔
شورکوٹ ۔ADLRرانا ندیم نے۔فیصل سندھو کی درخواست پر جعلسازی سے منتقل ہونے والے رقبے کا انتقال خارج کردیا۔
شورکوٹ۔ADLR رانا محمد ندیم نے ملزمان رحمت اللہ حفیظ اللہ محمد عمران ہارون محمد کے خلاف استغاصہ تھانہ شورکوٹ کو بھجوا دیا ۔
شورکوٹ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ رانا محمد افضل نے جعلسازی کرنے والوں پر 420.468.471 کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی.
شورکوٹ۔محمد فیصل سندھو کا انتظامیہ سے سے رقبہ واپس دلوانے کی اپیل ۔کیوں کہ عنایت اللہ نے محمدفیصل کو مختار خاص دے رکھا ہے۔روپوٹ ملک زاھد اقبال