مہر تصور نون کی طرف سے ڈاہنہ پل پر پُرتکلف عشائیہ دیا گیا اور آئندہ الیکشن میں مکمل نون برادری کے معززین نے بھرپور طریقے سے ساتھ دینے کا وعدہ کیا انشاءالل
ہ ہمارا سیال گروپ کامیاب ہوکر آپکی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیگا.
نوجوان کسی بھی معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں. آپ جیسے نوجوان ہمارے گروپ کا اثاثہ ہیں