248

… تھانہ کروڑ پولیس عطاءمیراںAs Iمعہ ٹیم نے موئثرکاروائی کرتے ہوئے لیہ اور کروڑ شہر میں خواتین سے پرس چھیننے کی متعدد وارداتیں

کرنے والے شخص ندیم اعجاز ولد اعجاز حسین کو CCTV فوٹیج کی مدد سے ٹریس آوٹ کر کے گرفتار کیا… دوران انٹیروگیشن ملزم نے لیہ اور کروڑ شہر میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا اورمقدمہ نمبر 32/20بجرم382ppc اور مختلف خواتین سے چھینا گیا مال واپس دلایااورملزم کو بند جیل کروایا… متاثرین اور شہریوں نے پولیس کا شکریہ اداءکیا…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں