129

پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف

پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف
ویب ڈیسک: پنجاب میں شہریوں کے کال ریکارڈز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تفتیشی افسران بہت سارے عام شہریوں کے فونزکی سی ڈی آرز دینے میں ملوث ہیں۔

پنجاب بھر میں سالانہ 6لاکھ سے زائد شہریوں کی سی ڈی آرز لی جارہی ہیں۔ آئی جی پنجاب نے اعلی حکام نے پولیس افسران کو پابند کردیا کہ موبائل کالز کا ریکارڈ اب ایف آئی ار کے بغیر نہیں ملے گا۔

بذریعہ ای میل کسی بھی ملزم کا ڈیٹا چاہئے ہوگا تو سی ڈی آر حاصل کی جائے گی۔ عام شہری کے فون کاریکارڈ حاصل کرنے کےلئے آئی جی پنجاب سے اجازت لینا ہوگی۔

اوسطا لاہور میں سالانہ سوالاکھ سمیت پنجاب بھر میں 6لاکھ سے زائد شہریوں کی سی ڈی آرز لی جارہی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق تفتیشی افسران بہت سارے عام شہریوں کے فونزکی سی ڈی آرز دینے میں ملوث ہیں۔

شہریوں کے حساس ریکارڈ کو تحفظ دینے کے لئے آئی جی پنجاب نے ہدایات جاری کردیں۔ اعلی حکام نے پولیس افسران کو پابند کردیا کہ موبائل کالز کا ریکارڈ اب ایف آئی ار کے بغیر نہیں ملے گا۔

ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کی سی ڈی آرز لینے کے لیے تفتیشی افسر کواپنے ضلعی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں