گگڑ میں تحصيل کونسل کے تعاون سے صفائی کی مہم شروع کردی گٸ جس میں تحصيل کونسل کےعملے نے قبرستان کے اند گوبر کوڑا کرکٹ ڈالنے والو کے خلاف کارواٸی کرتے ہوۓ قبرستان سے ہزاروں ٹن کچرا صاف کردیا جس پر اہل گاٶں نے تحصيل کونسل کے عملے کا شکریہ ادا کیا اور حکومت کے اس کام کو خوب سراہا
کامران گگڑ
266