40

طالبہ کو حراساں کرکےویڈیو سوشل میڈیا پراپلوڈ کرنےوالے ملزمان گرفتار

طالبہ کو حراساں کرکےویڈیو سوشل میڈیا پراپلوڈ کرنےوالے ملزمان گرفتار،
وحدت کالونی اوراچھرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی,
ملزمان نے گلی میں گزرتی ہوئی طالبہ کی ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پراپلوڈ کی تھی.
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج’حوالات بند.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں