چوک اعظم : دھوری اڈہ کے قریب 2 کاروں میں تصادم۔ ریسکیو1122
چوک اعظم: حادثہ میں 4افراد شدید زخمی. ریسکیو 1122
چوک اعظم: ریسکیو1122 کنٹرول روم میں کال موصول ہوتے ہی امدادی ٹیم نے بروقت ریسپانس کیا ۔ریسکیو 1122
چوک اعظم :ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ریسکیو آپریںشن شروع کیا۔ ریسکیو 1122
چوک اعظم: زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک اعظم منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو 1122