54

اسلام علیکم دوستو![gallery ids="523"] 14 فروری ویلنٹائن ایک بے حیاء اور قابل شرم رسم ھے ھم اسلامی تعلیمات کو اور شرم و حیاء کو مد نظر رکھیں گے اور اس رسم کے برعکس ھم یوم حیاء

اسلام علیکم دوستو!


14 فروری ویلنٹائن ایک بے حیاء اور قابل شرم رسم ھے
ھم اسلامی تعلیمات کو اور شرم و حیاء کو مد نظر رکھیں گے اور اس رسم کے برعکس ھم یوم حیاء منائیں گے اور اپنی اور دوسروں کی عزت کی دعا کریں گے
ائیں اج یوم حیاء منائیں اور ویلنٹائین جیسی لعنت کو ختم کریں
کاوش .محمد اقبال شاہد بیورو چیف چونیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں