36

تھانہ شالیمار کی حدود میں چھت سے ملنے والے نومولود کی شناخت کا ڈراپ سین*،

*تھانہ شالیمار کی حدود میں چھت سے ملنے والے نومولود کی شناخت کا ڈراپ سین*،

انویسٹی گیشن پولیس شالیمار نے بچے کی والدہ کو آشنا سمیت گرفتار کر لیا،

ملزمان نے اپنا جرم چھپانے کے لیے نومولود کو ہمسایوں کی چھت پر پھینک دیا تھا، ایس پی زین عاصم

جدید ٹیکنالوجی اور ڈیٹا اینالسز کی مدد سے نومولود کے قاتلوں کی شناخت ممکن ہوئی، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز

پولیس کیجانب سے نومولود کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔لیکن جانبر نا ہو سکا، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز زین عاصم

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف ملزمان کو ٹریس کرنے پر شالیمار پولیس ٹیم کو شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں