18

دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم

دیپالپور اوکاڑہ روڈ پر دو کاروں کے درمیان خوفناک تصادم
مخالف سمت سے آتے دونوں گاڑیاں نمبری Xli 1812 اور گاڑی نمبری AEE 652 آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں
حادثہ کے باعث دونوں گاڑیوں میں سوار تین افراد شدید زخمی جبکہ عبدالکریم نامی شخص کی حالت انتہائی تشویشناک
جاۓحادثہ پر پہنچتے ہی 1122 کی ٹیموں نے تین زخمیوں کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔ جبکہ عبدالکریم نامی شخص کو فوری طور پر لاہور ریفر کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں