53

مشہور پاکستانی خواجہ سرا گل چاہت نے مکہ مکرمہ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے سینہ کوبی کرتے اور بلکتے ہوۓ

مشہور پاکستانی خواجہ سرا گل چاہت نے مکہ مکرمہ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ انہوں نے سینہ کوبی کرتے اور بلکتے ہوۓ کہا ہے کہ انکو اللہ کے گھر میں بھی حراساں کیا گیا:
“یا اللہ ہمیں اپ سے گلہ ہے، ہمیں ایسے کیوں بنایا”۔
ہمیں اللہ کے گھر اور روضۂ رسول پر بھی زلیل کیا جاتا ہے، اب کدھر جاۓ”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں