23

گڑھ موڑ سے افسوس ناک خبر مہر غلام علی مرحوم سبانہ سیال کی زوجہ اور مہر شفقت علی مہر علی عرفان مہر علی زیب اور مہر امجد علی سبانہ سیال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ ٹھیک 11 بجے امام بارگاہ جال والا میں پڑھائی جانے گی۔

گڑھ موڑ سے افسوس ناک خبر
مہر غلام علی مرحوم سبانہ سیال کی زوجہ اور مہر شفقت علی مہر علی عرفان مہر علی زیب اور مہر امجد علی سبانہ سیال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
نماز جنازہ ٹھیک 11 بجے امام بارگاہ جال والا میں پڑھائی جانے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں