30

پنجاب کے مختلف شہروں میں سڑکوں کی بندش اور شہریوں کو مشکلات آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی آر پی اوز، ڈی پی اوز کو خصوصی ہدایات احتجاج کی صورت میں مین

پنجاب کے مختلف شہروں میں سڑکوں کی بندش اور شہریوں کو مشکلات
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی آر پی اوز، ڈی پی اوز کو خصوصی ہدایات

احتجاج کی صورت میں مین شاہراہوں اور موٹر وے سے ملحقہ سڑکوں کو بند نہ ہونے دیا جائے۔ آئی جی پنجاب

میں شاہراہوں پر سفر کرنے والے لوگوں خصوصاً فیملیز کو سفری پریشانی سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ آئی جی پنجاب

موٹر وے اور بین الاضلاعی شاہرات کو ٹریفک کے لیے بلاک نہ ہونے دیں۔ آئی جی فیصل شاہکار

سڑکوں پر ایمبولینسز اور ہسپتالوں سے ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جائے۔ آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی فیلڈ افسران اور ٹریفک پولیس کو خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں